جعلی، غیر نمونہ،بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جعلی، غیر نمونہ،بغیر نمبر پلیٹس  گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے غیر نمونہ، فینسی، جعلی اور بغیر نمبر پلیٹس والی وہیکلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے پہلے آگاہی مہم کا حکم جاری کر دیا۔۔۔

 کل 27 جون سے جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف مقدمات درج ہوں گے۔ انہوں نے کہا ای چالان سے بچنے کے لئے شہری نمبر پلیٹ میں ردوبدل نہ کریں ورنہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں