ڈی جی کا شہر بھر کا دورہ

 ڈی جی کا شہر بھر کا دورہ

لاہور(اے پی پی)ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے نکاسی آب آپریشنز کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ لکشمی چوک ڈسپوزل سٹیشن کا معائنہ کیا، ایم ڈی نے بریفنگ دی۔

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے نکاسی آب آپریشنز کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ لکشمی چوک ڈسپوزل سٹیشن کا معائنہ کیا، ایم ڈی نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں