بچوں کی غذائیت : سکول نیوٹریشن پروگرام فیز 2 کا آغاز

بچوں کی غذائیت : سکول نیوٹریشن پروگرام فیز 2 کا آغاز

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سکول نیوٹریشن پروگرام فیز 1 کی شاندار کامیابی کے بعد فیز 2 کا آغاز، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں یونیسیف اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشاورتی اجلاس۔۔۔

 ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ کوآرڈینیشن منیر حسین چوپڑا نے سکول نیوٹریشن پروگرام بارے بریفنگ دی، یونیسیف نے سکول نیوٹریشن پروگرام سمیت تمام پروگرامز میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں