عدالتی احکامات کے باوجود نوکری پر بحال نہ کرنے پروی سی جی سی یو طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے پر جی سی یونیورسٹی کے ملازمین کو نوکری سے برطرفی کے خلاف کیس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وی سی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
احتجاج کرنے پر جی سی یونیورسٹی کے ملازمین کو نوکری سے برطرفی کے خلاف کیس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وی سی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،درخواست گزار خالق حسین نے دلائل دئیے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے یونین کے صدر ہونے کی بنا پر نوکری سے برطرف کر دیا۔