زیرِ زمین چھپائی گئی تاروں سے پورے گاؤں کو چوری کی بجلی فراہم
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایس ڈی او ساؤتھ فاروق آباد انجینئر محمد وقاص نے گاؤں جالندھریاں والا نزد جھامکے میں چھاپہ مارا۔
ایس ڈی او ساؤتھ فاروق آباد انجینئر محمد وقاص نے گاؤں جالندھریاں والا نزد جھامکے میں چھاپہ مارا۔ انکشاف ہوا کہ 50 کے وی اے ٹرانسفارمر کی ایل ٹی لائن کے ڈی شیکل کے دونوں اطراف آئرن راڈ کے ذریعے گاؤں کو بجلی فراہم کی جا رہی تھی۔