بلاول کی کاوشوں سے کشمیر میں بھی ہمارا وزیراعظم بنے گا:پیپلز پارٹی

بلاول کی کاوشوں سے کشمیر میں بھی  ہمارا وزیراعظم بنے گا:پیپلز پارٹی

لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی پنجاب کے چیف آرگنائزر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی کاوشوں سے کشمیر میں بھی ہمارا وزیراعظم بننے جارہا ہے۔۔۔

صدر آصف علی زرداری کی دانش مندانہ سیاسی بصیرت کی وجہ سے اس وقت سب سے زیادہ آئینی عہدے پیپلز پارٹی کے پاس آ چکے ہیں, فریال تالپور اور چودھری ریاض کی محنت سے آزاد کشمیر میں فیصل راٹھور کی شکل میں پارٹی کو نوجوان جیالا وزیر اعظم ملا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں