اوورسیز پاکستانیز ووٹ معاملہ ،بحالی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب

 اوورسیز پاکستانیز ووٹ معاملہ ،بحالی  درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق بحالی کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت۔۔۔

 ، الیکشن کمیشن ودیگر فریقین سے 22دسمبر کو رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس فاروق حیدر کے روبرودرخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے مؤقف اختیار کیا کہ اوورسیز کے ووٹ بارے اصل درخواست عدم پیروی پر خارج ہوئی تھی جسے بحال کرنا ضروری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں