بچے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش پرملزم گرفتار کر لیا۔گلبرگ کا رہائشی10 سالہ شاہزیب گھر سے۔۔۔
دکان پر جا رہاتھا ، ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی ، شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس پر گلبرگ پولیس کی سپیشل ٹیم نے فوری کارروائی کرکے نے ہیومن انٹیلی جنس سے ملزم عثمان سکندر کو گلبہار کالونی سے قابو کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔