کارڈ شپ پرٹیچرز تبادلوں کی اجازت

 کارڈ شپ پرٹیچرز تبادلوں کی اجازت

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے کارڈ شپ گراؤنڈ پراساتذہ کے تبادلوں کی اجازت دیدی،درخواستیں 12دسمبر تک جمع کرائی جاسکیں گی۔۔۔۔

 22سے 27 دسمبر تک ڈیپاٹمنٹس ہارڈ شپ کمیٹی درخواستوں کا جائزہ لے گی جسکی منظوری کے بعد تبادلوں کے احکامات جاری کئے جائینگے ۔ویڈ لاک ، معذور ٹیچر ،میڈیکل گراؤنڈ سنگل پیرنٹ اپلائی کرسکیں گے ۔ تمام درخواستیں آن لائن جمع ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں