وارداتوں میں ملوث 2ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پیر مکی میں ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 2 ملزم گرفتار کر لئے ۔ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ مشکوک ۔۔۔
ملزموں کے فرار کی کوشش کی ناکام بنا کر سکندر اور افنان کوگرفتار کر کے اسلحہ سمیت تھانہ داتا دربار کے حوالے کر دیا ۔ ملزم شہریوں کی ریکی کر کے واردات کرتے تھے ۔