قتل پرعمر قید پانیوالے دو بھائی بری

 قتل پرعمر قید پانیوالے دو بھائی بری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے خاتون کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانیوالے دو بھائیوں کو بری کردیا ۔۔

جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ۔ٹرائل کورٹ نے 2019میں مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں