20چوکی انچارجز کے تبادلے
لاہور (کرائم رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے 20چوکی انچارجز کے تبادلے کر دئیے ۔ ندیم جنرل ڈیوٹی تھانہ شمالی چھاؤنی ، شفیق چوکی شیر شاہ ۔۔
، نعیم چوکی اڈہ پلاٹ ،علی نقی چوکی نادر آباد ،تنویر عباس جنرل ڈیوٹی تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا ، یٰسین چوکی گلدشت ٹاؤن ،عبد الرشید چوکی جنرل ہسپتال ،ذوالفقار چوکی نواب ٹاؤن ،عمران کو چوکی صوئے آصل و دیگرکومختلف مقامات پرتعینات کر دیاگیا۔