سنوکر پر جوا کھیلتے 7ملزم پکڑے گئے

سنوکر پر جوا کھیلتے 7ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی صوئے اصل پولیس نے خفیہ اطلاع پر سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر جوا کھیلتے 7ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

ملزموں سے داؤ پر لگی نقد رقم اور سنوکر گیم کا سامان برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں