103نادہندہ وٖغیرقانونی املاک سربمہر

103نادہندہ وٖغیرقانونی املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، فیصل ٹاؤن، آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سوسائٹی کالج روڈ، سمن آباد، گلشن راوی، اقبال ٹاؤن۔۔۔۔

 اعظم گارڈن میں آپریشن کرکے غیرقانونی وکمرشل فیس نادہندہ 103املاک سربمہرکر دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں