پیپر ری چیکنگ درخواستوں کی وصولی شروع
لاہور (آئی این پی)ایجوکیشن بورڈ لاہور نے انٹر پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان ری چیکنگ کیلئے 10 جنوری تک آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع کر دی ۔
ترجمان کے مطابق امیدواروں کو ری چیکنگ تاریخ بارے بذریعہ ای میل آگاہ کیا جائیگا۔