موسم سرماچھٹیاں،غیر رسمی تعلیمی ادارے آج سے 10 جنوری تک بند
لاہور(خبر نگار)غیر رسمی تعلیمی اداروں میں بھی آج سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔تعطیلات 10جنوری تک جاری رہیں گی ۔
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ چھٹیوں میں کتابوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کادوبارہ آغاز 12 جنوری سے ہوگا۔