جعل سازی کیخلاف جواب طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے میڈیکل یونیورسٹیوں کی تحقیق میں جعل سازی روکنے کی درخواست پر گورنر ، حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
وکیل نے مؤقف اپنایا کہ،یوایچ ایس نے ان ضوابط کو اپنے قانون میں شامل نہ کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔