عید سے قبل حقداروں میں 8ارب تقسیم کئے جائینگے ، کمیٹیاں تشکیل

عید سے قبل حقداروں میں 8ارب  تقسیم کئے جائینگے ، کمیٹیاں تشکیل

لاہور(آئی این پی)محکمہ زکوۃ عید سے قبل حقداروں میں حقداروں میں زکو ٰ ۃ کی تقسیم کے لئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔

محکمہ زکو ٰۃ کے مطابق حقداروں میں 8ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے ۔گزارہ الاؤنس ،جہیز فنڈ اوردینی مداراس کی امداد دی جائے گی۔ اس حوالے سے محکمہ زکو ٰ ۃنے تقسیم کیلئے کمیٹیاں قائم کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں