واٹر سٹوریج کے تعمیراتی کاموں کا افتتاح
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے لکشمی چوک سے متصل زیر زمین واٹر سٹوریج کے تعمیراتی کاموں کا افتتاح کردیا۔
نسبت روڈ، گوالمنڈی اور لکشمی چوک سے زیر زمین پائپ لائن کی مدد سے واٹر ٹینک میں پانی جمع کیا جائے گا۔