چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز اختر کے اعزاز میں ڈنر

چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن  ڈاکٹر نیاز اختر کے اعزاز میں ڈنر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )چیئرپرسن پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز اختر کے اعزاز میں ڈنر پر صوبہ کی ایجوکیشن و میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی شرکت۔۔۔

تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ ، وائس چانسلر جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر کنول امین ، وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر رؤف اعظم ، وائس چانسلر لاہور کالج ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر عظمی قریشی ،سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی ، سلمان غنی ودیگر شریک ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں