163 ٹرکوں کی آمد سے آلو، پیاز اور ٹماٹر کی سپلائی مستحکم

 163 ٹرکوں کی آمد سے آلو، پیاز اور ٹماٹر کی سپلائی مستحکم

لاہور(خبر نگار)ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی ہدایت پر شہر بھر کی منڈیوں میں قیمتوں اور سپلائی چین کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔

اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک ہیں، 163 ٹرکوں کی آمد سے آلو، پیاز اور ٹماٹر کی سپلائی مستحکم ہو گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں