اسلاموفوبیا مغرب میں پائی جانے والی نفسیاتی بیماری :شیعہ علماکونسل

اسلاموفوبیا مغرب میں پائی جانے  والی نفسیاتی بیماری :شیعہ علماکونسل

لاہور (سیاسی نمائندہ) شیعہ علماکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا مغرب میں پائی جانے والی نفسیاتی بیماری ہے۔

دراصل مغرب اسلام دشمنی میں اندھا ہو چکا ہے ،جس نے سردار الانبیاحضرت محمد مصطفی ؐ کی شان میں گستاخی کرنے کی بارہا جسارت کی ِ،قران مجید کی توہین کی، اللہ کے کلام کو جلایا گیا، مگر ہر بار مسلمانوں نے انہیں منہ توڑ جواب دیا اور باورکرایا کہ رسول خدا اور اسلام ہماری ریڈ لائن ہیں۔ہم توہین برداشت نہیں کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں