علامہ شبیر عثمانی کامولانا امجد اور اسد منظور سے اظہارتعزیت

علامہ شبیر عثمانی کامولانا امجد اور  اسد منظور سے اظہارتعزیت

لاہور(سیاسی نمائندہ )وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر گلگت بلتستان علامہ شبیر عثمانی کی جامعہ رحمانیہ میں آمد، جے یو ائی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان سے انکی ہمشیرہ اور۔۔۔

 اسد منظور سے انکی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مولانا مفتی بشیر یوسفزئی قاری عبید الرحمن پیر زبیر جمیل مولانا قاری غلام یاسین بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر عالم اسلام کیخلاف جاری بین الاقوامی سازشوں پر ملک میں وحدت اور اتحاد پرزور دیاگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں