منڈیوں میں تربوز اور چیکو کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی

 منڈیوں میں تربوز اور چیکو کی  قیمتوں میں 15 روپے تک کمی

لاہور(خبر نگار)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر)علی اعجاز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور منڈیوں میں بولی کے عمل کی کڑی نگرانی جاری ہے ۔انتظامیہ کی متحرک ٹیموں اور۔۔۔

 135 ٹرکوں کی آمد سے منڈیوں میں تربوز اور چیکو کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈی سی نے ہدایت کی کہ قیمتوں میں کمی کے ثمرات فوری عوام تک پہنچائے جائیں اور گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ مصنوعی مہنگائی کی روک تھام اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں