صوبائی وزیر کاحلقے کادورہ مسائل کاحل ترجیح:بلال یاسین

صوبائی وزیر کاحلقے کادورہ  مسائل کاحل ترجیح:بلال یاسین

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے حلقے کا دورہ کیا۔ مسائل اور ترقیاتی کاموں بارے اقدامات کا جائزہ لیا۔حلقہ عمائدین اور لیگی رہنماؤں نے صوبائی وزیر بلال یاسین کا استقبال کیا اور نعرے لگائے ۔بلال یاسین نے کہا حلقے کے مسائل کا تدارک اولین ترجیح، اہلیان حلقہ کی محبت ناقابل فراموش ہے۔

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے حلقے کا دورہ کیا۔ مسائل اور ترقیاتی کاموں بارے اقدامات کا جائزہ لیا۔حلقہ عمائدین اور لیگی رہنماؤں نے صوبائی وزیر بلال یاسین کا استقبال کیا اور نعرے لگائے ۔بلال یاسین نے کہا حلقے کے مسائل کا تدارک اولین ترجیح، اہلیان حلقہ کی محبت ناقابل فراموش ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں