فائرنگ سے بچہ زخمی
شیخوپورہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) راوی ریان کے علاقے میں شانی عرف رانا پولی نے مبینہ طور پر تیرہ سالہ بچے۔۔۔
محمد احمد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا زخمی بچے کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس تھانہ صدر مریدکے نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔