بزرگ شہری پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

بزرگ شہری پر تیزاب  پھینکنے والا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) بزرگ شہری پر تیزاب پھینکنے کے سنگین واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

  ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے عمل میں لائی گئی، جس میں موٹر سائیکل سوار ملزم کو واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے 100سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں