بریت کی درخواست پردلائل طلب
لاہور( کورٹ رپورٹر)اینٹی کرپشن عدالت کے جج نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ۔۔۔۔۔
ملزم مختار رانجھا کی بریت کی درخواست پر 3 جون کو دلائل طلب کر لئے۔