عمرہ ٹکٹوں کیلئے سالانہ لکی ڈرا

عمرہ ٹکٹوں کیلئے سالانہ لکی ڈرا

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عمرہ ٹکٹوں کیلئے سالانہ لکی ڈرا کا انعقاد۔۔۔

 عمرہ ٹکٹ پانے والوں میں سٹیٹ آفیسر مجاہد چودھری، اسسٹنٹ رجسٹرار کمپیوٹر طاہر بلال،ایڈمن آفیسر اللہ دتہ اورلیب انجینئرنوشین مریم اعوان شامل ہیں۔ تقریب میں رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، خزانہ دار تسنیم کامران، صدر پنجاب یونیورسٹی آفیسر ز ویلفیئر ایسوسی ایشن ڈاکٹر توقیر ، جنرل سیکرٹری رانا مظفر سمیت عہدیداران نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں