نکاسی آب کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت

نکاسی آب کے منصوبوں کی  بروقت تکمیل کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے 161 سائٹس پر جاری تعمیراتی کاموں کی رفتار اور کام کے معیار بارے اہم ڈیز سے بذریعہ ویڈیو لنک دریافت کیا۔

ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے مقررہ اہداف اور موجودہ صورتحال بارے بریفنگ دی۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور مقررہ اہداف کے حصول کی ہدایت کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں