رنگ روڈ :164افراد کے چالان، 4پر مقدمات

رنگ روڈ :164افراد کے  چالان، 4پر مقدمات

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب رنگ روڈ پر جان لیوا حادثات کی روک تھام کے لیے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 164 افراد کے چالان کیے گئے جبکہ خطرناک انداز میں سڑک عبور کرنے والے 4افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں حوالات منتقل کر دیا گیا۔

 پنجاب رنگ روڈ پر جان لیوا حادثات کی روک تھام کے لیے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 164 افراد کے چالان کیے گئے جبکہ خطرناک انداز میں سڑک عبور کرنے والے 4افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں حوالات منتقل کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں