پرانی موٹرسائیکل کو نئی ظاہر کرکے بیچنے پر دکاندار کیخلاف ہرجانے کادعویٰ

پرانی موٹرسائیکل کو نئی ظاہر کرکے بیچنے  پر دکاندار کیخلاف ہرجانے کادعویٰ

لاہور(کورٹ رپورٹر)پرانی موٹرسائیکل کو نئی ظاہر کرکے فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف شہری نے صارف عدالت میں 5لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

عدالت نے دکاندار پرویز کو جواب سمیت 17 جون کو طلب کر لیا،شکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ منٹگمری روڈ سے 60ہزار روپے میں موٹرسائیکل خریدی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں