رمیش سنگھ اروڑہ کامندر ،چرچ کادورہ

رمیش سنگھ اروڑہ کامندر ،چرچ کادورہ

لاہور(خبر نگار ) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی انعم اکرم کے ہمراہ سی بلاک میں واقع مندر اور 9 گیارہ ڈبلیو بی میں کتھولک چرچ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے مندر کی موجودہ حالت کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے مندر کی اراضی اور تعمیر کی تاریخ کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں