عرس پر پنجاب پولیس کے سکیورٹی انتظامات یقینی بنانیکا حکم
لاہور(کرائم رپورٹر)چہلم حضرت امام حسینؓ اور حضرت داتا علی ہجویریؒ کے عرس پر پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں سکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
آئی جی پی عبدالکریم نے کہا ہے کہ عزاداری جلوسوں، مجالس اور عرس کی تقریبات کے دوران فول پروف سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments