سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس میں پودا لگایا گیا
لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہورپاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس عامر طفیل تھے ۔ ایم ڈی نے اپنے خطاب میں ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ ملک کی بہتری اور کمپنی کی ترقی کے لیے یک جان ہوکر کام کریں۔بعد ازاں ایم ڈی نے پرچم کشائی اور پودا بھی لگایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments