غازی آباد :اوباش ملزم کی دوبچوں کوقتل کی دھمکیاں،مقدمہ درج

غازی آباد :اوباش ملزم کی دوبچوں  کوقتل کی دھمکیاں،مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد میں اوباش کی اسلحہ کے زور پر کمسن بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے۔۔۔

 قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔غازی آباد کے رہائشی منظور کے بیٹے عبدالمقیت اور معین عمر نعیم کے ساتھ سودا سلف لینے گھر سے نکلے راستے میں عبدالحنان نامی اوباش نے انہیں روک کر گن پوائنٹ پر کان پکڑوائے اور جان سے مارنے دھمکیاں دیں جس پر بچوں نے والدین کو بتایا جنہوں نے فوری پولیس کو اطلاع دی جس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...