شیخوپورہ :چھت پر سویا کمسن بچہ اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے تھانہ صدر کے علاقہ چھاپہ مینارہ میں چھت پر سویا کمسن بچہ اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ۔
گزشتہ رات نامعلوم افراد کی طرف سے ہوائی فائرنگ کی جارہی تھی کہ اچانک ایک گولی چھت پر سوئے 13 سالہ سائیش مسیح کو جالگی ،جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments