بسنت 2027، مینوفیکچررز کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )بسنت 2027، مینوفیکچررز کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔
پتنگ و ڈور سازوں کی جانب سے رجسٹریشن جاری بسنت کے لئے سامان کی تیاری کے لئے رجسٹریشن لازم قرار،پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کے لیے اجازت نامے کا حصول جاری صرف این او سی جاری کردہ افراد ہی پتنگ بازی کا سامان تیار کر سکیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments