دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا

دعوؤں کے باوجود ٹرین  شیڈول معمول پر نہ آسکا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعووں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا۔

کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ کراچی سے آنے والی عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ، ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ، پاک بزنس ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے ،فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ، تیز گام ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ، کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 25 منٹ لیٹ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...