رمشا اقبال کی مقدمہ کے اندراج کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور (کورٹ رپورٹر)ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ کیس میں رمشا اقبال کی ۔۔۔
مقدمہ کے اندراج کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت،عدالت نے درخواست پر سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی طرف سے انکے وکیل نے وکالت نامہ جمع کروایا اور جواب کے لئے مہلت مانگی ۔لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے درخواست پر سماعت کی عدالت نے رمشا اقبال کیخلاف 80 لاکھ خوردبرد کے اندراج مقدمہ کا حکم معطل کر رکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments