قتل کے مقدمہ میں 3سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزموں کے خلاف کارروائی کے دوران رائیونڈ پولیس نے تھانہ شادباغ کو قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صدام حسین کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
رائیونڈ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزموں کے خلاف کارروائی کے دوران رائیونڈ پولیس نے تھانہ شادباغ کو قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صدام حسین کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments