480روپے کلو مہنگی فروخت جاری

480روپے کلو مہنگی فروخت جاری

لاہور (این این آئی) انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود شہر میں ایل پی جی کی نرخنامے کے برعکس 279 کی بجائے 480 روپے کلو فروخت جاری، دکانداروں کا کہنا ہے کہ دکانوں پرچھاپے مارنے کی بجائے پلانٹس سے مقررہ نرخ پر سپلائی یقینی بنائی جائے۔

انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود شہر میں ایل پی جی کی نرخنامے کے برعکس 279 کی بجائے 480 روپے کلو فروخت جاری، دکانداروں کا کہنا ہے کہ دکانوں پرچھاپے مارنے کی بجائے پلانٹس سے مقررہ نرخ پر سپلائی یقینی بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...