گوشت مزید 15 روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر سے)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 548، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 378 روپے کلو ہوگئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267 روپے درجن کی سطح پر رہی۔
شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15 روپے اضافے سے 548، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 378 روپے کلو ہوگئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267 روپے درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments