قصور:بجلی چوری پر مقدمہ درج

قصور:بجلی چوری پر مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) قصور میں بجلی چوری کے الزام میں صارف ماکھا مسیح کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق  بجلی کا میٹر چیک کیا گیا تو وہ مبینہ طور پر ٹیمپرڈ پایا گیا۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...