خاتون منشیات فروش گرفتار
موڑ کھنڈا(نامہ نگار)تھانہ مانگٹانوالہ پولیس چوکی موڑ کھنڈا نے منشیات فروش ملزمہ آکاش علی عرف روزی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 2کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ قانون شکن عناصر کیخلاف بھرپور کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ، منشیات فروشی کا مکروہ دھندا کرنیوالے ناقابل معافی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments