11سالہ بچے کو قتل کرکے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
قصور(نمائندہ دنیا) پولیس اور سی سی ڈی ٹیموں کی مشترکہ کاروائی، 5روز قبل تھانہ گنڈاسنگھ کے علاقہ حسین خانوالا میں 11سالہ بچے فیضان کو قتل کرنے کے بعد زیادتی کرکے لاش کھیتوں میں پھینکنے والے سفاک ملزم مبشر کو انتہائی قلیل وقت میں گرفتارکرلیا گیا۔
یہ انکشاف ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنزمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments