مریدکے :گیس لیکیج دھماکا کے زخمی ماں بیٹا دم توڑ گئے

مریدکے :گیس لیکیج دھماکا  کے زخمی ماں بیٹا دم توڑ گئے

کالاشاہ کاکو(نامہ نگار) گیس لیکیج دھماکا کے دوران آگ سے جھلسنے والے زخمی ماں بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

 بدقسمت خاندان کے 2بچے اور2خواتین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ چار روز قبل مریدکے کے محلہ حدوکے میں گیس لیکیج کے دوران دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی تھی۔ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے دوران 35 سالہ ماں مہک اور 10سالہ بیٹے عالیان فرخ نے دم توڑ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...