گلے پر ڈور پھرنے سے بچہ زخمی

گلے پر ڈور پھرنے سے بچہ زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) قصور میں قاتل ڈور کا ایک اور وار، گلے پر ڈور پھرنے سے کمسن بچہ زخمی ہوگیا۔

واقعہ تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں شہباز روڈ پر پیش آیا، جہاں ڈور بچے کے گلے پر پھرنے سے زخم آئے ، زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...