6 مہلک حادثات پرستھرا پنجاب کی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا ریکارڈ طلب

6 مہلک حادثات پرستھرا پنجاب کی  گاڑیوں کے ڈرائیورز کا ریکارڈ طلب

لاہور(آئی این پی )لاہور ٹریفک پولیس نے ستھرا پنجاب اورایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑیوں سے حادثات پر اظہارتشویش کرتے ہوئے روڈ سیفٹی اقدامات فوری نافذ کرنے کیلئے ستھرا پنجاب اتھارٹی کو دوبارہ مراسلہ ارسال کر دیا۔

سی ٹی او کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران ستھرا پنجاب اور ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑیوں سے 6مہلک حادثات میں 12 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا مکمل ریکارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور میڈیکل فٹنس کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...