پولیو ٹیم کو دھمکیاں دینے پرشہری کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(کرائم رپورٹر)نصیر آباد میں پولیو ٹیم کو بچوں کو قطرے پلانے سے روکنے پرمقدمہ درج ، پولیو ٹیم گلبرگ کی کرسچین کالونی میں بچوں کو قطرے پلانے پہنچی تو سربراہ اسماعیل خان قطرے پلانے سے انکار کر دیااور دھمکیاں دیں۔
ملزم نے اہل محلہ کو بھی پولیو ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا کہا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments